Categories: تفریح

یوم پیدائش پر میکرس نے جاری کیا’برہماستر’ سے عالیہ بھٹ کا فرسٹ لک

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بنی 'برہماستر' کافی عرصے سے خبروں میں ہے۔ 'برہماستر' میں امیتابھ بچن، رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان تینوں اداکاروں کے علاوہ فلم میں ناگارجن، ڈمپل کپاڈیہ اور مونی رائے بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ رنبیر کپور کی فلم کا فرسٹ لک پہلے ہی سامنے آ چکا ہے۔ وہیں منگل کو عالیہ بھٹ کے یوم پیدائش پر فلم سے اداکارہ کی پہلی جھلک بھی سامنے آئی ہے۔ فلمساز ایان مکھرجی نے عالیہ کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ لک  میں عالیہ ایشا کے کردار میں کافی حیران سی نظر آرہی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
شائقین اب فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ فلم کا موشن پوسٹر بھی بدھ کو ریلیز کیا جائے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 ایان مکھرجی کی فینٹسی ایکشن فلم 'برہماستر' میں امیتابھ برہما کے روپ میں نظر آئیں گے، رنبیر شیو اور عالیہ بھٹ ایشا کے روپ میں نظر آئیں گی۔ ان سب کے علاوہ اداکار اکی نینی ناگارجن بھی فلم میں اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کو مشترکہ طور پر کرن جوہر، رنبیر کپور، اپوروا مہتا اور نامت مکھرجی نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ پانچ زبانوں ہندی، تمل، تیلگو، ملیالم اور کنڑ میں 9 ستمبر 2022 کو ریلیز ہوگی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago