قومی

کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا

کاشتکاروں کی  بہبود کو یقینی بنانا


وزیر اعظم نے گذشتہ 9 برسوں کے دوران کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے کی گئیں پہل قدمیاں ساجھا کیں

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، گذشتہ 9 برسوں کے دوران کاشتکاروں کی فلاح و بہبود سے متعلق مضامین، ویڈیوز، گرافکس اور دیگر معلومات  کی تالیف ساجھا کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ہمارے کاشتکاروں کا پسینہ اور محنت ملک کی ترقی میں ایک بڑا کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کا انتھک کام ہماری خوراک سلامتی کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ ان داتاؤں کی اختیارکاری کے 9 برس مکمل ہو چکے ہیں. #9YearsEmpoweringAnnadatas ، ساتھ ہی اس امر کو بھی یقینی بنایا گیا ہے کہ یہ شعبہ نمو کی نئی بلندیاں سر کرے۔‘‘

**********

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago