Categories: قومی

ضلع پونچھ میں نوجوانوں نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا، پاکستان کا پْتلا نذر آتش کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ضلع پونچھ کے سرنکوٹ کے دیری علاقہ میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے علاقے کے نوجوانوں نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران پاکستان کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے پاکستان کا پتلہ بھی نذر آتش کیا گیا۔ اس دوران احتجاج میں شامل افراد نے حکومت سے دہشت گردوں کے حملوں کا بدلہ لینے کا مطالبہ کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
احتجاج میں شامل افراد سکھویندر سنگھ نے کہا کہ بھارت کے جوانوں کا بدلہ پاکستان پر حملہ کر کے، دہشت گردوں کے ٹریننگ کیمپوں کو نیست و نابود کر کے لینا چاہیے۔ انہوں نے وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے۔کہ دہشت گردوں اور ان کو پناہ دینے والے ملک کو سبق سکھایا جائے۔ اب اے سی کے بند کمرے میں بات چیت کا وقت نہیں رہا، بلکہ اب جواب دینے کا وقت ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مظاہرین نے کہا کہ جب بھی حالات تھوڑا مستحکم ہوتے ہیں تو پاکستان کے اشارے پر دہشت پسند کسی بڑے حادثے کو انجام دے کر دہشت کا ماحول بناتے ہیں اور آپسی بھائی چارے کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لوگ دہشت گردوں سے تنگ آ چکے ہیں اور لوگ امن چاہتے ہیں لیکن دہشت گرد اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہے ہیں۔ اس بزدلانہ حرکت کے لیے پاکستان کو سخت جواب دینا چاہیے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago