Categories: قومی

بھارتی فوج کو پہلی خاتون جنگی پائلٹ مل گئی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کیپٹن ابھیلاشا بارک بدھ 25 مئی 2022 کو ہندوستانی فوج کی پہلی خاتون جنگی ہوا باز بن گئیں۔کیپٹن ابھیلاشا کو ناسک کے کمبیٹ آرمی ایوی ایشن ٹریننگ اسکول میں ایک تقریب میں ہندوستانی فوج کے 36 پائلٹوں کے ساتھ غیر معمولی ' پنکھوں' سے نوازا گیا۔ اس موقع پر ایک افسر نے کہا، کیپٹن بارک پہلی خاتون افسر بن گئیں جو آرمی ایوی ایشن کور میں جنگی ہوا باز کے طور پر کامبیٹ آرمی ایوی ایشن کورس کی کامیابی سے تکمیل کے بعد شامل ہوئیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کیپٹن ابھیلاشا کرنل ایس اوم سنگھ (ریٹائرڈ)ی بیٹی ہیں اور ان کا تعلق ہریانہ سے ہے۔ انہوں نے ستمبر 2018 میں آرمی ایئر ڈیفنس کور میں کمیشن حاصل کیا تھا۔کیپٹن ابھیلاشا آرمی ایوی ایشن کور میں شامل ہونے سے پہلے کئی پیشہ ورانہ فوجی کورسز کر چکی ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago