Categories: قومی

کاشی وزیر اعظم کے استقبال کے لیے تیار

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اتر پردیش، وارانسی کے کاشی وشوناتھ دھام کوریڈور کا افتتاح کرنے کے لیے پیر کو اپنے پارلیمانی حلقے میں آرہے وزیر اعظم کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔ وزیر اعظم تقریب میں کشتی کے ذریعہ گھاٹوں پر پہنچے گیں وہاں بی جے پی کے کارکن ان کا استقبال کریں گے۔ کاشی وشواناتھ دھام کے افتتاح کے بعد وزیر اعظم گنگا کے دونوں کناروں پر شیو دیپاولی کا نظارہ دیکھنے کے لیے کروز پر سوار ہوں گے، تب وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ وزیر اعظم کا استقبال کریں گے۔ ہفتہ کو اس کے لیے تیاریاں جاری رہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شام کو سنت روی داس گھاٹ سے جل وہار کا آغاز کریں گے۔ دھام کوریڈور کے افتتاح کے وقت کئی گھاٹوں پر آتش بازی، لیزر شو اور دیپوتسو بھی ہوگا۔ دوسری جانب13 دسمبر کو دھام کے افتتاحی میلے میں پورے کاشی میں ہندوستان کا ایک خوبصورت نظارہ دیکھنے کو ملے گا۔ گودولیہ سے شری کاشی وشو ناتھ دربار تک لوگ دیپوتسو کریں گے۔ موسیقی کی آواز کے درمیان دوسرے پروگرام بھی ہوں گے۔ راجستھان کی کالبیلیا، مہاراشٹر کی لاوانی، پنجاب کا بھناگڑا گدا، گجرات کا گربا ڈنڈیا بھی ہوگا۔ اس کے لیے مختلف صوبوں کی سماجی تنظیمیں تیاریوں میں مصروف ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago