Categories: قومی

مہاتماگاندھی کے عدم تشدد کا مقصد صرف ہاتھ پیروں کا تشدد نہیں بلکہ قول وفعل سے ظاہر ہونا چاہیے:نائیڈو

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مہاتماگاندھی کے عدم تشدد کا مقصد صرف ہاتھ پیروں کا تشدد نہیں بلکہ قول وفعل سے  ظاہر  ہونا چاہیے:نائیڈو</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو نے کہاہے کہ مہاتماگاندھی کے عدم تشدد کے نظریہ کا تعلق صرف ہاتھ پیروں کے تشدد سے نہیں ہے، بلکہ ہمارے قول وفعل اور سوچ سے بھی اِس کی عکاسی ہونی چاہیے۔ جناب نائیڈو نے یہ بات گجرات میں ڈانڈی کے مقام پر قومی نمک ستیہ گرہ یادگارپر اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے پچھلے مہینے کی12 تاریخ کو سابرمتی آشرم سے جھنڈی دکھا کر ڈانڈی یاترا کی طرح کی یاترا کی شروعات کی تھی۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہاکہ لوگ سیاسی مخالفین ہوسکتے ہیں، لیکن وہ سب ہندوستانی ہیں اور اُنہیں ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کوروناوائرس کی وبا کے پیش نظر ویکسین میتری پروگرام کا ذکر کرتے ہوئے جناب نائیڈو نے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں آج پوری دنیا میں بھارت کو عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے۔ اُنہوں نے کہاکہ سردار پٹیل اور مہاتما گاندھی کی ترغیبات ہمیں روشن مستقبل کی طرف لے جائیں گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago