Categories: قومی

این ٹی پی سی نے مالی سال 2021میں بجلی کاری کو پیش کیا

وزارت بجلی کے تحت مرکزی عوامی شعبہ کی ایک کمپنی این ٹی پی سی نے مالی سال 2021 میں اب تک کی اپنی سب سے زیادہ 314بی یو کا ریکارڈ بنایا،جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 8.2فیصد کے اضافہ کو ظاہر کرتا ہے۔اسٹینڈ الون کی بنیاد پر مالی سال 2021میں این ٹی پی سی نے 270.9بی یو کا پروڈکشن کیا،جو پچھلے سال کے مقابلے میں 4.3فیصد زیادہ ہے۔این ٹی پی سی گروپ نے 1192.42 ایم یو (اجتماعی)اور 990.65 ایم یو (این ٹی پی سی ) کی ایک دن میں اب تک کی سب سے زیادہ پروڈکشن درج کی ہے۔ کوئلہ پلانٹس نے 91.43فیصد کی موجودہ جز کے ساتھ 66فیصد کا پی ایل ایف درج کیا ہے۔

ایک دیگر کامیابی میں،اترپردیش میں سنگرولی یونٹ-1،این ٹی پی سی کی پہلی اور سب سے پرانی یونٹ ہے جو کہ 39سال پہلے قائم ہوئی تھی اور کوربا یونٹ -2 جو 37سال پہلے قائم کی گئی تھی ،دونوں نے 100فیصد سے زیادہ پی ایل ایف (پلانٹ لوڈ فیکٹر) حاصل کرلیا ہے۔سنگرولی اور کوربا اکائیوں کی  شاندار کارکردگی  این ٹی پی سی انجینئروں ،آپریشن اور رکھ رکھاؤ روایات اور این ٹی پی سی نظام کی مہارت کا ثبوت ہے۔این ٹی پی سی نے ڈسکام سے 100فیصد بل کی رقم کی ادائیگی حاصل کی ہے اور پہلی بار ادائیگی ایک لاکھ کروڑ روے کو پار کرگیا ہے۔

این ٹی پی سی گروپ کی کل قائم کردہ صلاحیت مالی سال 2021میں 4160میگاواٹ صلاحیت کے اضافے کے ساتھ 5.96فیصد بڑھکر 65810میگاواٹ ہوگئی۔ ایک اسٹینڈ الون بنیاد پر این ٹی پی سی کی صلاحیت 4.03فیصد بڑھکر 52385میگاواٹ ہوچکی ہے۔

بجلی پروڈکشن کے ساتھ ،این ٹی پی سی  نے ای –موبیلیٹی،ویسٹ ٹو اینرجی جیسے مختلف نئے کاروباری شعبوں میں بھی کام کیا ہے اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں بجلی سپلائی کےلئے بولی لگانے کے کام میں حصہ لیا ہے۔این ٹی پی سی گرین ہائڈروجن حل اور اپنے پلانٹ کمیپس میں فعال طورپر کیپٹو صنعتوں کی تلاش کر رہا ہے۔

این ٹی پی سی گروپ میں 26تجدید کاری پروجیکٹس سمیت 70پاور اسٹیشن ہیں۔ گروپ کے پاس زیر تعمیر 18 گیگاواٹ صلاحیت ہے،جس میں پانچ گیگاواٹ کی تجدید کاری توانائی پروجیکٹس بھی شامل ہیں۔ سستی قیمتوں پر ماحول کے مطابق توانائی پروجیکٹس کے ذریعہ سے بجلی کی بلا رکاوٹ سپلائی این ٹی پی سی کی اہم کامیابی رہی ہے۔

این ٹی پی سی سکیورٹی اور ماحولیات کے مسئلوں کو ترجیح میں رکھتے ہوئے اعلی ترین اعتبار اور صلاحیت حاصل کرنے کےلئے مسلسل کوشاں ہے۔توانائی کے شعبہ میں عالمی تبدیلیوں کے ساتھ، این ٹی پی سی مسلسل ای ایس جی پر زور دے رہی ہے اور اس نے پائیدار ترقی کےلئے مستحکم اعدادو شمار میں بہتری کرتے ہوئے مستقبل کی ترقی میں ضروری قابل تجدید پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔ اس ایک انٹیگریٹیڈ اینجرجی کمپنی میں مثبت تبدیلی کےلئے مسلسل کوشش جاری ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago