Categories: قومی

ارکان پارلیمنٹ کی معطلی پرملکارجن کھڑگے نے کہا، اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 30 نومبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ حکومت ایوان سے 12 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کرکے اپوزیشن کی آواز کو دبانا چاہتی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کھڑگے نے منگل کو کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ارکان کے خلاف ایوان کے ضوابط کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ اس کارروائی سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت اپوزیشن کی آواز کو دبانا چاہتی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ اپوزیشن کے 12 ممبران پارلیمنٹ کو کل راجیہ سبھا سے ایک قرارداد کے ذریعے معطل کر دیا گیا تھا۔ اس پر اپوزیشن سخت ناراض ہے اور حکمت عملی بنا کر احتجاج میں اکٹھے ہونے کو تیار ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago