Categories: قومی

وزیر اعظم نے کیا سینئر وزرا سے پارلیمنٹ کے اجلاس سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 30 نومبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو ایک میٹنگ کی اور حکومت کے سینئر وزرا کے ساتھ جاری سرمائی اجلاس سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مرکزی وزراراجناتھ سنگھ، امت شاہ، نریندر سنگھ تومر، پرہلاد جوشی، پیوش گوئل اور مختار عباس نقوی نے میٹنگ میں شرکت کی۔قابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 29 نومبر یعنی پیر سے شروع ہوگا اور 23 دسمبر تک جاری رہے گا۔ پہلے دن بغیر بحث کے زرعی قوانین کی منسوخی سے متعلق قانون کی منظوری اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے 12 ارکان کی معطلی سے اپوزیشن کافی ناراض ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago