Categories: قومی

وزیراعظم نے الوری سیتارام راجو کے کانسے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بھیما ورم/نئی دہلی، 04 جولائی (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیراعظم نریند مودی نے پیر کے روز آندھرا پردیش کے بھیما ورم میں عظیم مجاہد آزادی الوری سیتارام راجو کے ان کے 125 ویں یوم پیدائش پران کے  کانسے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے جلسہ عام سے بھی خطاب کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے عظیم مجاہد آزادی الوری سیتارام راجو کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی بے مثال ہمت ہر ہندوستانی کوترغیب دیتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مجاہد آزادی الوری سیتارام راجو کے 125ویں یوم پیدائش کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر الوری کے اہل خانہ کا خیرمقدم کیا۔ اس تقریب میں آندھرا پردیش کے گورنر وشو بھوشن ہری چندن اور وزیر اعلی  وائی ایس جگن موہن ریڈی کے علاوہ مرکزی وزیر جی کشن ریڈی بھی موجود تھے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago