نئی دہلی/ممبئی، 30 ستمبر (انڈیا نیرٹیو)
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے مالی سال 2022-23 کے لیے اقتصادی اضافے کی شرح کے اندازے کو 7.2 فیصد سے گھٹا کر 7.0 فیصد کر دیا ہے۔
آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے جمعہ کو تین روزہ مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کی جائزہ میٹنگ کے بعد اس کا اعلان کیا۔
شکتی کانت داس نے موجودہ مالی سال میں مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 7.2 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا تھا۔
ایم پی سی جائزہ اجلاس کی تفصیلات دیتے ہوئے، آر بی آئی گورنر نے کہا کہ مرکزی بینک ملک کو پائیدار ترقی اور قیمتوں میں استحکام کی راہ پر گامزن رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
دنیا کے مختلف ممالک میں مالیاتی پالیسی کو سخت کئے جانے اور مانگ میں رمی کی وجہ سے ریپو ریٹ میں 0.50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ایک روز قبل ریٹنگ ایجنسی آئی سی آر اے نے رواں مالی سال میں اقتصادی ترقی کی شرح 7.2 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا تھا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…