Categories: قومی
اکتوبر 2021 کو اسپیشلٹی اسٹیل کے لئے پی ایل آئی اسکیم کے موضوع پر ویبنا ر کا انعقاد کیا جائے گا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی، 23 اکتوبر 2021:
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزارت فولاد 25 اکتوبر 2021 (بروز پیر) کو اسپیشلٹی اسٹیل کے لئے پیداواریت سے مربوط ترغیباتی اسکیم (پی ایل آئی) پر ایک ویبنار کا انعقاد کرنے جارہی ہے۔ ویبنار کا انعقاد ڈاکٹر امبیڈکر بین الاقوامی مرکز، نئی دہلی میں کیا جائے گا اور یہ ویبنار دن بھر جاری رہے گا۔ وزیر فولاد جانب رام چندر پرساد سنگھ اور فولاد کے وزیر مملکت جناب فگن سنگھ کلستے افتتاحی سیشن سے خطاب کریں گے۔ ویبنار میں نیتی آیوگ کے سی ای او جناب امیتابھ کانت اور سینئر سرکاری عہدیداران بھی موجود رہیں گے۔ ویبنار کا مقصد دلچسپی رکھنے والے تمام شراکت داروں کو پلیٹ فارم فراہم کرانا ہے، جہاں وہ غورو فکر کر سکیں اور اسکیم کے بارے میں تبادلہ خیالات کیے جا سکیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی حکومت نے اسپیشلٹی اسٹیل کے لیے پیداواریت سے مربوط ترغیباتی اسکیم کو مالی سال 2023۔24 سے مالی سال 2029۔30 کے دوران نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس کے لیے 6322 کروڑ روپئے کے بقدر بجٹ طے کیا گیا ہے۔ پی ایل آئی کا مقصد ’اسپیشلٹی‘ اسٹیل کی گھریلوپیداوار میں اضافے کے لیے خاطر خواہ سرمایہ کاری راغب کرنا ہے۔ اس اسکیم کا اطلاق پیداواریت کے پانچ زمروں ، یعنی کوٹیڈ/پلیٹڈ اسٹیل، اعلیٰ طاقت /ٹوٹ پھوٹ سے مبرا اسٹیل، اسپیشلٹی ریلس/ریلنگ، الوئے  اسٹیل پروڈکٹس اور اسٹیل کے تار اور الیکٹریکل اسٹیل، پر ہوتا ہے۔ ’’آتم نربھر بھارت‘‘ کے ہدف کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ایل آئی اسکیم ممکنہ سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اور موجودہ کمپنیوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے  کی ایک پہل قدمی ہے۔ اس پہل قدمی سے ملک کی موجودہ فولاد صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور ملک میں تکنالوجیوں کی آمد ہوگی۔ اس تعلق سے فولاد کی وزارت کی ویب سائٹ پر تفصیلی نوٹیفکیشن اور رہنما خطوط دستیاب ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صنعتی شراکت داروں کے ساتھ اسکیم کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی غرض سے تکنیکی سیشنوں کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ اس سیمنار میں پالیسی ساز، بیوروکریٹس، اسٹیل بیوروکریٹس، مربوط اور ثانوی اسٹیل پروڈیوسر حضرات، ممکنہ سرمایہ کار، اسٹیل ایسو سی ایشنز، اور دیگر حضرات شرکت کریں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago