Categories: قومی
خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی چھتیس گڑھ میں سب زونل میٹنگ کی صدارت کریں گی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آزادی کے 75 ویں سال میں ملک آئندہ  25 برسوں کے لئے اپنے  اہداف  کا تعین کر رہا ہے۔ ایک روشن مستقبل کے لئے پورے جوش و جذبے کے ساتھ آگے دیکھنے کے ساتھ ساتھ یہ وقت  کامیابیوں پر غور کرنے، ان کا جشن منانے اور بہتر کارکردگی کے لیے آگے بڑھنے کا بھی وقت ہے۔ اس مقصد کے لیے خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت 4 جون 2022 سے پورے ملک میں زونل اور سب زونل میٹنگوں کا انعقاد  کر رہی ہے۔ ان میٹنگوں کا آغاز 4 جون  2022 کو رائے پور، چھتیس گڑھ میں ہونے والی پہلی سب زونل میٹنگ کے ساتھ کیا جائے گا۔ جس میں چھتیس گڑھ، مغربی بنگال اور اڈیشہ کی ریاستیں شامل ہوں گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی میٹنگ کی صدرت  کریں گی۔ خواتین اور بچوں کی ترقی کے وزیر مملکت  جناب منجپرہ مہندر بھائی بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔ اس میٹنگ میں شرکت کرنے والے  ریاستوں کے سماجی بہبود/خواتین اور بچوں  ترقی کے وزیر اور ممبران پارلیمنٹ بھی شرکت کریں گے۔ ان کے ساتھ رائے پور ضلع سے ریاستی قانون ساز اسمبلی کے ارکان بھی شرکت کریں گے۔ ضلع پریشد/پنچایت کے سربراہان کے علاوہ  عالمی بینک، یونیسیف  جیسی بین الاقوامی ایجنسیوں کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہندوستان کی خواتین اور بچوں کو بااختیار بنانے کے نئے عزم  کے ساتھ، خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے تین نئے مشن شروع کیے ہیں – مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0، مشن شکتی اور مشن واتسلیہ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس میٹنگ میں  حاصل  شدہ کامیابیوں کا  جشن ہی نہیں منایا جائے گا بلکہ خواتین اور بچوں کو ترقی کے سینٹر اسٹیج  پر لانے کےلئے  خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت کے کوشش اور  عزم  کو جاری رکھنے کی تحریک پر بھی غور کیا جائے گا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago