Categories: قومی
شمال مشرقی خطے کی خواتین صنعت کاروں کی بڑے پیمانے پر حوصلہ افزائی کی جارہی ہے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
شمال مشرقی خطے کی ترقی (آزادانہ چارج)، وزیر اعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات، پنشن، جوہری توانائی اور خلا کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے انڈین چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری – لیڈیز آرگنائزیشن (ایف آئی سی سی آئی – ایف ایل او) کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران یہ بات کہی۔ ایف آئی سی سی آئی – ایف ایل اوکی قومی صدر جہنابی پھوکن کی قیادت میں ملاقات کرنے آئے نمائندوں سے اس بات چیت کا مقصد شمال مشرقی خطے میں خواتین کی ترقی کے امکانات کے بارے میں تبادلہ خیال کرنا تھا۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ شمال مشرقی خطے میں خواتین میں صنعت کاری اور وقار کے ساتھ محنت فطری خوبی ہے۔ اس کا احساس کووڈ-19 کے ابتدائی ہفتوں میں ہی ہوا جب ایک طرف ملک کے زیادہ تر حصوں میں فیس ماسک کی کمی تھی، لیکن شمال مشرقی خطے میں نہ صرف فیس ماسک خاطرخواہ تعداد میں دستیاب تھے بلکہ یہ فیس ماسک مختلف ڈیزائن اور رنگوں میں تیار کئے گئے تھے۔ ایسا اس لئے ممکن ہوسکا، کیونکہ خواتین نے یہ ذمے داری قبول کی اور سبھی کے لئے ماسک کو یقینی بنانے کے لئے فوری اقدامات کئے۔
فکّی کے وفد کے ذریعہ دیے گئے مشورے کی ستائش کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سیاحت کے شعبے میں خواتین کی شراکت داری کو فروغ دیا جانا چاہئے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ شمال مشرقی خطے میں ہوم ٹورزم کو ادارہ جاتی شکل دینے میں خواتین کا رول اہم رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 7 برسوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں شمال مشرقی خطے میں سڑک اور ہوائی آمد و رفت کے روابط میں بڑے پیمانے پر بہتری آئی، جس سے سیاحت کو فروغ ملا ہے۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے فکّی کے رہنماؤں سے اپیل کی کہ اور زیادہ تعداد میں خواتین کو بانس سے متعلق سرگرمیوں سے جڑنے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کریں۔ انھوں نے کہا کہ بانس سے تیار مصنوعات پر درآمداتی ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے اور بانس کو انڈین فاریسٹ ایکٹ سے چھوٹ دے دی گئی ہے۔ شمال مشرقی خطے میں بانس میں کووڈ-19 کے بعد بھارتی معیشت اور خواتین صنعت کاروں کی اقتصادی حالت کو بہتر بنانے میں بڑا اہم رول ادا کیا ہے، جس میں خود امدادی گروپوں کی مدد سے بانس سے تیار مختلف مصنوعات بالخصوص اگربتی اور ٹوکریوں کی پیداوار بڑھی ہے، جس کا بھارت کے تقریباً ہر گھر میں استعمال ہوتا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago