ایودھیا میں بابری مسجد کی متبادل جگہ پر مسجد کی تعمیر کا ڈیزائن جاری کر دیاگیا ہے۔انڈو اسلامک کلچرل فاو¿نڈیشن (آئی آئی سی ایف ) ٹرسٹ نے ایودھیا کے دھنی پور میں قائم ہونے والی مسجد کا ڈیزائن جاری کرنے کے بعد ایک پریزنٹیشن میں کہا کہ اس مسجد کے نام کا فیصلہ ابھی باقی ہے ، اور اس کا نام کسی بادشاہ کے نام سے موسوم نہیں کیا جائے گا۔ آئندہ سال کے اوائل میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کا امکان ہے ، اس بات کا امکان ہے کہ 26جنوری 2021کو رکھے جانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔اس مسجد کے ساتھ ایک اسپتال بھی بنایا جائے گا۔ دوسرے مرحلے میں اسپتال اور ایک لا پریری کی تعمیر کا بھی منصوبہ ہے تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے۔
New Masjid in Ayodhya.
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…