Urdu News

سات ہزار میں دستیاب ہیں یہ پانچ بہترین موبائل

سات ہزار میں دستیاب ہیں یہ پانچ بہترین موبائل

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

آپشن

اگر آپ کا بجٹ سات ہزار روپیے تک ہے اور اتنے بجٹ میں اسمارٹ فون کی تلاش میں ہیں ،تو ملک میں کئی آپشن موجود ہیں۔

فہرست

آج ہم آپ کے لیے پانچ بہترین اسمارٹ فونس کی فہرست لے کر آئے ہیں،جن کی قیمت سات ہزار روپیے سے کم ہے۔

Poco C50

اس فہرست میں پہلا فون پوکو سی 50 ہے،جسے 6,499 روپیے کہ شروعاتی قیمت پر اس سال جنوری میں لانچ کیا گیا تھا۔

کلر آپشن

یہ قیمت فون کے 2 جی بی +3 جی بی روپیے کی ہے۔یہ فون بلو اور گرین کلر آپشن میں آتا ہے۔

Redmi A1 Xiaomi

یہ فون سات ہزار کے اندر دستیاب ہے اور اس فون میں 8 میگا پکسل کا کیمرہ ہے۔

خاصیت

اس کے علاوہ یہ فون Helio A22 پروسیسر ،2 جی بی ریم ،32 جی بی اسٹوریج،5000 ایم اے ایچ کی بیٹری کے ساتھ آتا ہے۔

Nokia C01 Plus

تیسرا فون ہے نوکیا سی 01 پلس۔اس فون میں 5.45 ۔انچ ایچ ڈی +(1440+720 پکسل)رِزول یوشن ڈس پلے ،آکٹا۔کور سی پی یو،2 جی بی ریم 16 جی بی اسٹوریج ہے۔

کیمرہ

اس کے علاوہ اس میں 5 میگا پکسل بیک کیمرہ،5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ،3.5 ایم ایم آڈیو جیک کے ساتھ وائ فائی اور بلو ٹوتھ 4.2 کو سپورٹ کرتا ہے۔

Tecno Pop 5 LTE

اس فون میں 6.52 ۔انچ کا ایچ ڈی+ڈس پلے،2 جی بی ریم ،32 جی بی اسٹوریج، Helio A22 پروسیسر ہے۔فون میں 5000 ایم اے ایچ کی  دمداربیٹری دی گئی ہے۔

Realme C30

اس فون میں 6.5 انچ کا ایچ ڈی+ڈس پلے،8 میگا پکسل رئیر اور 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ اس میں 5000 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری ملتی ہے۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

Recommended