سائنس

کیا آپ نے 7  فٹ لمبا ’’آئی فون‘‘دیکھا ہے؟

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

کریز

دنیا بھر میں ایپل آئی فون کا کریز ہے۔ایسے میں ایک یو ٹیوبر نے 7 فٹ لمبا ’’آئی فون‘‘بنا ڈالا۔

Youtuber

اس یو ٹیوبر کا نام میتھو بیم ہے جو کہ امریکہ کے رہنے والے ہیں۔

دعویٰ

اس یو ٹیوبر نے دنیا کاسب سے بڑا آئی فون بنانے کا دعوی کیا ہے۔

ُلک

سات فٹ لمبے اس آئی فون کو ہو بہو آئی فون   14 کی طرح  لک دیا گیا ہے۔

ٹی وی ڈس پلے

آپ کی جانکاری کے لیے بتا دیں کہ اس آئی فون کو ٹی وی کی ڈس پلے کا استعمال کر بنایا گیا ہے۔

میٹ فِنِش

یہی نہیں ہو بہو آئی فون کی طرح لک دینے کے لیے اس میں میٹ فنش دی گئی ہے۔

بٹن

اس کے علاوہ اس میں میوٹ بٹن اور والیوم اپ۔ڈاون  بٹن بھی دئیے گیے ہیں جو کہ کام بھی کرتے ہیں۔

لوگو

اس فون کو مکمل لک دینے کے لیے میتھو بیم نے بیک میں لوگو بھی لگایا ہے۔

کہاں پیش کیا گیا؟

فون کے بننےکے بعد یو ٹیوبر نے نیویارک سٹی کی سڑکوں پر لوگوں کے درمیان اس فون کو پیش کیا ۔

حیران

اس دوران جس نے بھی اس 7 فٹ لمبے آئی فون کو دیکھا وہ پہلی نظر میں حیران رہ گیا۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

Dr. R. Misbahi

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago