نئی دہلی، 26 مارچ (انڈیا نیرٹیو)
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے سب سے بڑے ایل وی ایم 3 راکٹ نے اتوار کی صبح ون ویب کے 36 سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑا۔ اس 43.5 میٹر طویل راکٹ کو اتوار صبح 9 بجے آندھرا پردیش شری ہری کوٹا کے ستیش دھون خلائی مرکز سے لانچ کیا گیا۔
غور طلب ہے کہ برطانیہ کے نیٹ ورک ایکسیس ایسوسی ایٹس لمیٹڈ (ون ویب گروپ) نے زمین کے نچلے مدار میں 72 سیٹلائٹ لانچ کرنے کے لیے اسرو کے تجارتی یونٹ نیو اسپیس انڈیا لمیٹڈ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت 36 سیٹلائٹس خلا میں بھیجے جا رہے ہیں۔
واضح ہو کہ اتوار کی صبح ون ویب کے 36 سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑا۔ اس 43.5 میٹر طویل راکٹ کو اتوار صبح 9 بجے آندھرا پردیش شری ہری کوٹا کے ستیش دھون خلائی مرکز سے لانچ کیا گیا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…