Categories: کھیل کود

باکسرز نکہت زرین، منیشا اور پروین نے وزیراعظم سے ملاقات کی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
عالمی خواتین باکسنگ چیمپئن شپ میں تمغہ جیتنے والی نکہت زرین، منیشا مون اور پروین ہڈا نے بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
تینوں خواتین باکسرز نے وزیراعظم کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے اور سیلفیاں بھی لیں۔ ملاقات کے بعد انہوں نے ٹویٹ کر کے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ترکی کے دارالحکومت استنبول میں منعقدہ ورلڈ وومن باکسنگ چیمپئن شپ-2022 میں خواتین باکسروں نے ہندوستان کی نمائندگی کی۔ نکہت زرین نے 52 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کی۔ نکہت عالمی چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والی ہندوستان کی پانچویں خاتون باکسر ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جب کہ منیشا نے 53-57 کلوگرام وزن کے زمرے میں اور پروین ہڈا نے 60-63 کلوگرام وزن کے زمرے میں کانسہ کا تمغہ جیتا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago