Categories: کھیل کود

یوروکپ ۔2020کا تاج اٹلی کے سرسجا

یوروکپ ۔2020کا تاج اٹلی کے سرسجا

لندن،12جولائی(انڈیا نیرٹیو)

یورو کپ فٹبال فائنل میں اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے دی ہے۔ یورو کپ مقابلہ انگلینڈ اور اٹلی کے درمیان  گزشتہ شب کھیلا گیا جس میں اٹلی خطابی چمپئین بنا، اٹلی کی طرف سے تین گول کیے گئے تاہم انگلینڈ دو ہی گول کرسکا۔ اس طرح اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے ٹرافی اپنے نام کر لیا۔

مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے میچ برابر ہونے کے سبب میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لیے 30 منٹ کا اضافی وقت دیا گیا۔مگر اضافی وقت میں بھی کوئی ٹیم گول نہ کرسکی جس کے بعد یورو کپ چمپئن شپ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ شوٹ آؤٹ پر کیا گیا جس میں اٹلی نے دو کے مقابلے میں تین گول کئے۔

انگلینڈ نے میچ کے شروع ہوتے ہی اٹلی کیخلاف گول کر کے برتری حاصل کرلی تھی تاہم اٹلی کے لیونارڈو بنوچی نے کھیل کے 67 منٹ میں گول کر کے انگلینڈ کی برتری ختم کردی تھی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago