Categories: کھیل کود

جینیفر بریڈی پاؤں کی انجری کے باعث آسٹریلین اوپن 2022 سے دستبردار

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 19 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امریکی خاتون ٹینس کھلاڑی جینیفر بریڈی پاؤں کی انجری کے باعث آئندہ آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہوگئیں۔ یہ معلومات آسٹریلین اوپن کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرکے دی گئی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آسٹریلین اوپن کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا ہے کہ- ہماری 2021 کی فائنلسٹ جینیفر بریڈی بائیں ٹانگ کی چوٹ کی وجہ سے آسٹریلین اوپن 2022 سے دستبردار ہو گئی ہیں۔ آپ کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتا ہوں، جین۔قابل ذکر ہے کہ آسٹریلین اوپن اگلے سال 17 جنوری سے شروع ہوگا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago