Categories: کھیل کود

شوریہ چکر ایوارڈ واپس کرنے کے بارے میں ایک اخباری رپورٹ کے گمراہ کن دعوے کا مقصددفاعی افواج کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے

شوریہ چکر ایوارڈ واپس کرنے کے بارے میں ایک اخباری رپورٹ کے گمراہ کن دعوے کا مقصددفاعی افواج کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے

Shaurya Chakra awards

نئی دہلی،15؍ دسمبر ،        ایک علاقائی اخبار نے اپنی رپورٹ میں جو 15 دسمبر 2020 کو شائع کی گئی ہے یہ دعوی کیا کہ شوریہ چکر پانے والے  25000 افراد نے کسانوں کے ایجی ٹیشن کی حمایت میں اپنے تمغے واپس کردیئے ۔

شوریہ چکر ایوارڈ واپس

یہ مکمل طور پر  جھوٹی، پوری طرح بے بنیاد اور نوعیت کے اعتبار سے گمراہ کن رپورٹ ہے. جس کا مقصد ہماری حوصلہ مند فوجوں کی ساکھ، وقار اور  غیرتمندی کو نقصان پہنچانا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ 1956 سے لے کر 2019 تک  جن فوجیوں کو شوریہ چکر دیا گیا ہے. ان کی تعداد ہی 2048 ہے۔

میڈیا کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کرے، حقائق کی جانچ پڑتال کرلے. اور اس طرح کی بالکل جھوٹی اور گمراہ کن خبریں چھاپنے سے گریز کرے۔

شوریہ چکر ایوارڈ واپس کرنے کے بارے میں ایک اخباری رپورٹ کے گمراہ کن دعوے کا مقصددفاعی افواج کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے

ایک علاقائی اخبار نے اپنی رپورٹ میں جو 15 دسمبر 2020 کو شائع کی گئی ہے. یہ دعوی کیا کہ شوریہ چکر پانے والے  25000 افراد نے کسانوں کے ایجی ٹیشن کی حمایت میں اپنے تمغے واپس کردیئے ۔

یہ مکمل طور پر  جھوٹی، پوری طرح بے بنیاد .اور نوعیت کے اعتبار سے گمراہ کن رپورٹ ہے. جس کا مقصد ہماری حوصلہ مند فوجوں کی ساکھ، وقار اور  غیرتمندی کو نقصان پہنچانا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ 1956 سے لے کر 2019 تک  جن فوجیوں کو شوریہ چکر دیا گیا ہے. ان کی تعداد ہی 2048 ہے۔

میڈیا کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کرے. حقائق کی جانچ پڑتال کرلے اور اس طرح کی بالکل جھوٹی اور گمراہ کن خبریں چھاپنے سے گریز کرے۔

Shaurya Chakra awards.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago