Categories: کھیل کود

بھاوینا پٹیل کو تاریخی میڈل کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی نے دی مبارک باد

ٹوکیو پیرا لمپک (tokyo paralympics 2020) میں ہندوستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی بھاوینا پٹیل (bhavina patel) نے سلور میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔ وزیر اعظم نریندر مودی (pm narendra modi) نے انہیں اس کامیابی کی مبارک باد دی ہے۔

ٹوکیو پیرالمپک (tokyo paralympics 2020) میں ہندوستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی بھاوینا پٹیل (bhavina patel)  نے سلور میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔ ویمنس سنگلز کلاس 4 کے فائنل میں بھاوینا کو چینی کھلاڑی جھاو ینگ کے ہاتھوں انہیں 11-7, 11- 5, 11-6 شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بھاوینا پیرالمپک میں سلور میڈل جیتنے والی دیپا ملک کے بعد دوسری ہندوستانی کھلاڑی بن گئی ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے بھاوینا پٹیل کو تاریخی سلور میڈل کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی زندگی کے سفر پر دل چھونے والی بات کہی۔

وزیر اعظم مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ بھاوینا پٹیل نے تاریخ رقم کردی۔ وہ تاریخی سلور میڈل لے کر آئی ہیں۔ اس کے لئے مبارکباد۔ ان کی زندگی کا سفر ترغیب دینے والا ہے اور نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف متوجہ کرے گا۔

دراصل بھاوینا پٹیل جب ایک سال کی تھیں، تب انہیں پولیو ہوگیا تھا اور وہیل چیئر ان کا سب سے بڑا سہارا بن گیا۔انہوں نے اپنی زندگی کو اس وہیل چیئر تک محدود ہی نہیں رہنے دیا، بلکہ اس کو اپنی طاقت بنائی اور پیرا لمپک میں پوڈیم تک پہنچی۔

پیرا ٹیبل ٹینس میں کل 11 (کیٹیگری) زمرے ہوتے ہیں۔ زمرے 1 سے 5 تک کے ایتھلیٹ وہیل چیئر پر کھیلتے ہیں۔ کلاس 6 سے 10 تک کے ایتھلیٹ کھڑے ہوکر کھیل سکتے ہیں۔ کلاس-11 کے ایتھلیٹوں میں ذہنی پریشانی ہوتی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago