Categories: کھیل کود

ویمن ڈے نائٹ ٹیسٹ: اسمرتی مندھانا نے سنچری بنا کر ریکارڈ قائم کیا، کیوں ہو رہی ہیں مندھانا ٹرینڈ؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آسٹریلیا کے خلاف یہاں چل رہے واحد پنک بال ٹیسٹ (ڈے نائٹ)کا پہلا دن بارش کی وجہ سے ختم ہوگیا۔ بارش کے باعث پہلے دن صرف 44.1 اوورکا کھیل ہوسکا۔ پہلے دن بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے 1 وکٹ پر 132 رن بنالئے تھے۔ اوپنر اسمرتی مندھانا نے عمدہ نصف سنچری لگائی  اور بارش کی وجہ سے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک وہ 80 رن پر ناٹ آوٹ تھیں، جبکہ پونم راوت 16 رن کے ذاتی اسکو ر پر ان کے ساتھ کریز پر موجود تھیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس میچ میں آسٹریلیائیخواتین کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر بھارتی ٹیم کو پہلے بلے بازی  کی دعوت دی۔ مندھنا اور شفالی ورما نے ہندوستانی ٹیم کو ایک اچھا آغاز دیا۔ دونوں نے پہلی وکٹ کے لیے 93 رن کی شراکت داری کی۔ اس شراکت داری کو صوفی مولینکس نے شفالی (31) کو آؤٹ کر کے توڑ ا۔ اس کے بعد مندھنا اور راوت نے احتیاط سے کھیلتے ہوئے ہندوستانی ٹیم مزید کوئی نقصان نہیں ہونے دیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے اس واحد پنک بال ٹیسٹ کی خاص بات آج اسمرتی مندھانا کی نصف سنچری رہی۔ مندھانا نے 51 گیندوں میں اپنی نصف سنچری  مکمل کی۔ اس اننگ میں اسمرتی نے 11 چوکے لگائے۔ وہ پنک بال ٹیسٹ میں نصف سنچری اسکورکرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون کرکٹربن گئی ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago