Urdu News

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی

وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن نے پبلک سیکٹر کے بینکوں میں درج فہرست ذاتوں کے لیے قرض اور دیگر فلاحی اسکیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

خزانے اور کارپوریٹ کے امور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتارمن  نے آج ممبئی میں مالی استحکام اور فروغ سے متعلق  کونسل (ایف ایس ڈی سی ) کی 26ویں میٹنگ  کی صدارت کی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/1LX3R.jpg

کونسل میں دیگر باتوں کے ساتھ ساتھ  معیشت کےلئے پہلے سے انتباہی اشاروں  اور ان سے نمٹنے کی ہماری تیاری ،موجودہ مالی/قرض  اطلاعاتی نظام  کی اہلیت میں  اصلاح  ،مالی بازار  کے ڈھانچے سمیت  نظامی طورپر  اہم مالی اداروں میں حکومت  اور اتنظامیہ  کے مسائل ،مالی شعبہ میں سائبر سکیورٹی ڈھانچے کو مضبوط کرنا،سبھی مالی خدمات اور متعلقہ کاموں کےلئے  مشترکہ کے وائی سی ،اکاؤنٹ   ایگریگیٹر پر اپ ڈیٹ  اور اگلے قدم ،بجلی کے شعبہ  کے فنانسنگ  سے متعلقہ مسئلے ،نئے خود کفیل بھارت میں گفٹ  آئی ایف ایس سی  کی حکمت عملی کا کردار ،گفٹ  -آئی ایف ایس سی کے  بین ریگولیٹری مسئلے  اور سبھی سرکاری محکموں  کے ذریعہ رجسٹرڈ  ویلیورز  کی خدمات  کے استعمال کی ضرورت وغیرہ موضوعات پر غور و خوض کیا گیا۔

کونسل نے 2023 میں  بھارت کے ذریعہ   جی 20  کی صدارت  کے دوران اٹھائے جانے والے  مالی شعبہ کے مسئلوں کے سلسلے میں

اس میٹنگ میں مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ  ڈاکٹر  بھاگوت کشن راؤ کراڈ،مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ  جناب پنکج چودھری ،  ریزرو بینک آف انڈیا کے  گورنر  جناب شکتی کانت داس ،وزارت خزانہ ،محکمہ  اخراجات میں سکریٹری اور خزانہ سکریٹری  ڈاکٹر ٹی وی  سوماناتھن ،وزارت خزانہ ،اقتصادی امور  وزیر خزانہ نرملا سیتارمن  کے محکمے  میں سکریٹری  جناب اجے سیٹھ،وزارت خزانہ ،محکمہ ریونیو  میں سکریٹری جناب ترون بجاج ،وزارت خزانہ ،مالی خدمات کے محکمے میں . سکریٹری  جناب سنجے ملہوترا

اننت ناگیسورن ،سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ  آف انڈیا 

،وزارت خزانہ میں  چیف اقتصادی مشیر  ڈاکٹر وی اننت ناگیسورن ،سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ  آف انڈیا  کی چیئرپرسن  محترمہ  مدھابی پوری بچ،انشورنس ریگولیٹری  اینڈ ڈولپمنٹ  اتھاریٹی آف انڈیا  کے چیئرپرسن جناب دیب آشیش  پانڈا ،پینشن  فنڈ ریگولیٹری  اور ڈولپمنٹ اتھاریٹی  کے چیئرپرسن  جناب سوپرتم  بندوپادھیائے،انسولونسی اینڈ بینک کرپسی آف انڈیا  کے چیئرپرسن  جناب روی متل ،انٹرنیشنل فنانشیل سروسز سینٹرس اتھاریٹی   کے چیئرپرسن  جناب انجیتی سری .نیواس  اور وزارت خزانہ  میں اقتصادی امور کے محکمے  ایف ایس ڈی سی  میں سکریٹری   نے بھی  شرکت کی

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹلی جینس کے 63 ویں یوم تاسیس کی تقریبات کا افتتاح کیا

Recommended