Categories: اردو

وزیراعظم شری نریندر مودی سالگرہ پر ان کی سوانح حیات سے متعلق  ویب سائٹ اور ای بک لانچ

 
<h1 class="storyheadline">مودی کی سالگرہ پر ان کی سوانح حیات سے متعلق  ویب سائٹ اور ای بک لانچ</h1>
پردھان منٹری شری نریندر مودی کے ستر سال کے ہونے کی خوشی میں یوں تو ملک بھر میں پروگرام کے گئے ہیں. سماج کے ہر طبقے نے پردھان منٹری شری نریندر مودی کو اپنی نیک خواہشات سے نوازا ہے. اسی سلسلے میں دہلی کے بی جے پی صدر دفتر میں ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا. اس پروگرام میں انفارمیشن اند براڈکاسٹنگ منسٹر شری پرکاش جودیکر جی نے ایک کتاب اور ویب سائٹ  لانچ کیا . کتاب میں سو اہم مضامین شامل ہیں. اس کتاب کا نام Narendr@70 رکھا گیا ہے.

وزیراعظم نریندرمودی کی سالگرہ کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے آج ان کے نام کی ویب سائٹ اور ای بک لانچ کیا بی جے پی ہیڈکوارٹر میں اس ویب سائٹ اور ای بک لانچ کے موقع پر وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے بتایا کہ اس ویب سائٹ میں مسٹر نریندرمودی کی سوانح اور ان کی یوم پیدائش پر معروف ہستیوں کی جانب سے پیش کی گئی مبارک باد آڈیو اور ای بک کے ذریعہ سے موجود ہیں۔

مسٹر جاوڈیکر نے کہا کہ ای بک میں مسٹر مودی پر 100 مضمون منسلک کیے گئے ہیں۔یہ تمام مضامین ملک کی ممتاز شخصیات نے لکھی ہیں. ان ممتاز شخصیت میں فلمی دنیا کے لوگ بھی ہیں اور انڈسٹری کے لوگ بھی شامل ہیں.

ای بک میں ایک مضمون بھارت رتن لتا مکنگیشکر کا بھی ہے۔ لتا منگیشکر کا نام کسی تعارف کا موہتاج نہیں ہے. وو اپنی گایکی سے ساری دنیا کو متاثر کر چکی ہیں. وو سچ مچ کی بھارت رتن ہیں. یہ بات بھی سچ ہے کہ لتا منگیشکر ہمارے پردھان منٹری شری نریندر مودی کی بہت تعریف کیا کرتی ہیں. وو ایک زمانے سے شری نریندر مودی کی بات پبلک پلیٹ فارم پر کیا کرتی ہے. اب شری پرکاش جودیکر جی نے جو کتاب لانچ کیا ہے اس کتاب میں دوسرے اہم لوگوں کے ساتھ بھارت رتن لتا منگیشکر کا لکھا ایک مضمون بھی شامل ہے..

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago