Categories: ویڈیوز

بین الاقوامی وفد نے کیاکورونا کا ٹیکہ تیار کرنے والی بھارت بائیوٹیک کا دورہ

بین الاقوامی وفد نے کیاکورونا کا ٹیکہ تیار کرنے والی بھارت بائیوٹیک کا دورہ۔

Covid-19 vaccine

حیدرآباد، 9 دسمبر  پوری دنیا کورونا وبا سے نجات کیلئے ویکسین کا انتظار کر رہی ہے۔ حیدرآباد کی فارما کمپنی بھارت بایوٹیک کورونا ویکسین تیار کرنے میں مصروف ہے۔ دنیا بھر کی نگاہیں اس کمپنی پر ہیں اسی سلسلے میں  70 ممالک کے سفیروں اور ہائی کمشنرز پر مشتمل ایک وفد نے آج بھارت بائیوٹیک کا دورہ کیااور کمپنی کے ذمہ داروں سے ملاقات کرتے ہوئے ’کوویکسین‘ پر تبادلہ خیال کیا۔

حیدرآباد کی فارما کمپنی بھارت بایوٹیک

بھارت بائیوٹیک کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر کرشنا ایلا نے. غیر ملکی وفد کو ویکسین کی تیاری میں ہونے والی پیشرفت سے واقف کروایا۔ انہوں نے وفد کو بتایا کہ ’کوویکسین‘ محفوظ ترین ویکسین ہے . اور بھارت بائیوٹیک انڈین کونسل برائے میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی کے اشتراک سے یہ ویکسین تیار کررہی ہے۔ کمپنی نے 300 ملین خوراکوں کی تیاری کا ریکارڈ بنایا ہے۔

بین الاقوامی وفد نے کیاکورونا کا ٹیکہ تیار کرنے والی بھارت بائیوٹیک کا دورہ۔

بھارت بائیوٹیک جانچ کے مراحل مکمل کرنے والی پہلی کمپنی بن گئی ہے. اس  نے کوویکسین کی جانچ کے تین مراحل مکمل کرلئے ہیں جس کے بعد وہ بازار میں آنے کیلئے تیار ہے۔ وفد نے بایئوٹیک کی کارکردگی کی ستائش کی۔ گزشتہ ماہ وزیر اعظم مودی نے بھی بھارت بائیوٹیک کا دورہ کرتے ہوئے. ویکسین کی تیاری کے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔

کوویکسین کی جانچ کے تین مراحل مکمل

پوری دنیا کورونا وبا سے نجات کیلئے ویکسین کا انتظار کر رہی ہے۔ حیدرآباد کی فارما کمپنی بھارت بایوٹیک کورونا ویکسین تیار کرنے میں مصروف ہے۔ دنیا بھر کی نگاہیں اس کمپنی پر ہیں اسی سلسلے میں  70 ممالک کے سفیروں اور ہائی کمشنرز پر مشتمل ایک وفد نے آج بھارت بائیوٹیک کا دورہ کیااور کمپنی کے ذمہ داروں سے ملاقات کرتے ہوئے ’کوویکسین‘ پر تبادلہ خیال کیا۔

Covid-19 vaccine

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago