Categories: ویڈیوز

صحت کی وزارت نے اعضاء کے عطیہ دینے کا قومی دن منایا

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر   ڈاکٹر ہرش وردھن . نے آج اعضاء کے عطیات کے قومی  دن کے موقع پر کئی تقریبات کی صدارت کی ۔ National Organ Donation Day

ڈاکٹر ہرش وردھن نے  ، اِس سال 14 اگست کو  سی آر پی ایف کے ذریعے . جسمانی اعضاء کو عطیہ  دینے سے متعلق  بیداری  پیدا کرنے  کے لئے شروع کی گئی.  نئی دلّی کے ایمس ( اے آئی آئی ایم ایس ) اور  اورگن ریٹریول بینکنگ آرگنائزیشن ( او آر بی او )  کے اشتراک سے.  تقریباً ساڑھے تین لاکھ  جوانوں کو راغب کرنے کی مہم کے آخری دن  سی آر پی ایف کے جوانوں سے خطاب کیا ۔

ڈاکٹر ہرش وردھن

اِس بات پر اپنی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہ  سی آر پی ایف  کی منعقدہ.   مہم آخری جوان تک  مثبت پیغام پہنچائے گی.  انہوں نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ  79572 جوانوں نے   ، جنہیں سی آر پی ایف نے اَنگ دان جانبازوں   کا خطاب دیا ہے .  اپنی موت کے بعد اپنی آنکھیں ،  جلد   ، پھیپھڑے ،  دِل  ، جگر ، پینکریاس  ، گردے  ، دِل کے والو اور  آنتیں عطیہ دینے کا عہد کیا ہے ۔  انہوں نے مزید کہا کہ ‘‘ انہوں نے  موت کے بعد بھی   ملک کی خدمت  کے اپنے مثالی جذبے کا اظہار کیا ہے .

سی آر پی ایف کے  ڈائریکٹر جنرل

سی آر پی ایف کے  ڈائریکٹر جنرل  ڈاکٹر اے پی مہیشوری.  نئی دلّی میں  اےآئی آئی ایم ایس کے ڈائریکٹر  ڈاکٹر رندیپ سنگھ گلیریا   ، او آر بی او  کی سربراہ  ڈاکٹر پروفیسر  آرتی وِج نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے.   سی آر پی ایف کی تقریب میں  شرکت کی ۔  اس موقع پر  سی آر پی ایف کے ڈی آئی جی جناب بھارت بھوشن بھی موجود تھے ۔

قومی سطح پر  این او ٹی ٹی او

قومی سطح پر  این او ٹی ٹی او ، علاقائی سطح پر  ریجنل  اورگن اینڈ ٹیشو  ٹرانس پلانٹ آرگنائزیشن . ( آر او ٹی ٹی او ) اور ریاستی سطح پر  ایس او ٹی ٹی او کے ذریعے اسپتالوں.  اور ٹیشو بینکوں میں  مرنے والے افراد سے حاصل کردہ اعضاء اور وقت پر. ، اُن کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے ، اِن تنظیموں کو مبارکباد دیتے ہوئے.  ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ  صحت اور خاندانی  بہبود کی وزارت نے  چنڈی گڑھ . کولکاتہ ،  ممبئی ، چنئی اور  گواہاٹی   میں  پانچ  آر او ٹی National Organ Donation Day . ٹی او کا قائم کئے ہیں

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago