Categories: ویڈیوز

نیچروپیتھی کو بڑے پیمانے پرفروغ دینا ہوگا: ڈاکٹر ہرش وردھن

۔ نیشنل نیچروپیتھی ڈے پروگرام کی مناسبت سے منعقد کیا گیا ویبنار Naturopathy

نئی دہلی ، 18 نومبر وزارت آیوش کے تعاون سے سوریا فاونڈیشن اور آئی این او کے زیر اہتمام نیشنل نیچروپیتھی ڈے کی مناسبت سے ایک ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ، مرکزی وزیر صحت ، ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ ہمارے ملک میں طب کا روایتی طریقہ کار یوگا ، نیچروپیتھی ، آیور ویدکو بڑے پیمانے پر فروغ دینا ہوگا۔ نیچروپیتھی ، یوگا اور آیور ویدکے ذریعہ ، ہم فرد کو صحت مند رہنے کا فن سکھا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں عام لوگوں کا یہ عقیدہ ہے. کہ امریکہ اور یورپی ممالک میں سائنسداں اور بہترین صحت کی خدمات دستیاب ہیں.  لیکن اب امریکہ اور

دوسرے ممالک کے لوگ بھی یوگا ، آیور وید ، قدرتی علاج ، نامیاتی ، ہومیوپیتھی.  اور دیگر بغیر دواو کے علاج کے طریقہ کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔

نیشنل نیچروپتی کے دن کے موقع پر ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی صحت مند رہنے کے لئے ہمیشہ نیچروپیتھی پر یقین رکھتے تھے اور اپنے قریبی لوگوں کو اس کے بارے میں بتاتے تھے۔نیچروپیتھی کا بنیادی مقصد فطرت میں وافر مقدار میں دستیاب عناصر کے صحیح استعمال کے ذریعہ بیماری کی

بنیادی وجہ کو ختم کرنا ہے۔ نیچروپیتھی میں ہائیڈروپیتھی ، مڈ تھریپی اورورت اور قدرتی کھانا بہت ساری بیماریوں کے علاج میں فیصلہ کن کردار ادا کرتے ہیں۔

ویبنار میں ملک اوربیرون ملک سے جڑے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے. آیوش وزیر شریپد نائک نے کہا کہ مہاتما گاندھی کے 151 ویں یوم پیدائش .منانے کے لئے سماجی شعبے میں تقریباً تین دہائیوں سے خدمت کے کاموں میں مصروف سماجی ادارے.  سوریا فاونڈیشن اور انٹرنیشنل نیچروپیتھی آرگنائزیشن کے ذریعہ’ قدرت کی جانب چلو. ‘مہم کا انعقاد بانی پدمشری جے پرکاش جی کی رہنمائی میں کیا گیا ہے۔ نیچروپیتھی گاندھی جی کا پسندیدہ مضمون تھا ، وہ خودپر نیچروپیتھی کا تجربہ کرتے تھے.  اور اپنے دوسرے ساتھیوں اور کنبہ کے ممبروں کا علاج بھی نیچروپیتھی سے کیا کرتے تھے۔

بابائے قوم ، مہاتما گاندھی نے ، 18 نومبر 1946 کو پونے میں آل انڈیا نیچر کیور فاو.¿نڈیشن ٹرسٹ کا قیام عمل میں لایا تاکہ گھر گھر نیچروپیتھیکا علم اور فائدہ پہنچے۔اس کا بنیادی مقصد نیچروپیتھی کے پھیلاو¿ کو فروغ دینا اور یونیورسٹی آف نیچروپیتھی کا قیام تھا۔ لہذا .  وزارت آیوش نے 18 نومبر 2018 کونیشنل نیچروپیتھی ڈے منانے کا اعلان کیا ہے اور 300 کروڑ روپے کے بجٹ کے ساتھ پونے میں ایک بہت بڑا نیچروپیتھی ریسرچ سنٹر اور جدید ترین اسپتال قائم کرنے

کی منظوری دی ہے۔

بین الاقوامی ویبنار میں ، صنعت کار آئی این او کے بانی پد م شری جے پرکاش نے کہا کہ یوگا اورنیچروپیتھی ہندوستانی روایت اور ثقافت کا ایک انمول تحفہ ہے۔

یوگا جسم ، دماغ ، عمل اور فطرت کے مابین ہم آہنگی قائم کرتا ہے۔ یہ صحت اور تندرستی کا ایک جامع نظریہ ہے۔ یوگا اور نیچروپیتھی ہمارے طرز زندگی میں تبدیلیاں لا کر ہمارے اندر شعور لاتی ہیں۔ قدرتی تبدیلیاں جسم میںہونے والے بدلاو¿ں کو برداشت کرنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago