عالمی

کویت میں پہلا ٹریننگ اسکواڈرن

آئی این ایس تیر ، سجاتا اور سی جی ایس سارتھی پر مشتمل فرسٹ ٹریننگ اسکواڈرن(ون ٹی ایس) کے بحری جہاز 04 اکتوبر 22 کوکویت کے بندرگاہ الشویخ پہنچے۔ان  بحری جہازوں کو تربیتی تعیناتی کے طور پر خلیج فارس میں تعینات کیا گیا ہے۔ کویت پہلا ٹریننگ اسکواڈرن

بحری جہازوں کا کویتی بحری افواج کے سینئر افسران. بارڈر گارڈ اور ہندوستانی سفارت خانے کے اہلکاروں کے علاوہ اسکولی بچوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ تین روزہ پورٹ کال میں پیشہ ورانہ مصروفیات، کراس شپ وزٹ، کمیونٹی آؤٹ ریچ اور سماجی روابط شامل ہیں۔

کوچی میں واقع ون ٹی ایس کے بحری جہاز ہندوستانی بحریہ کی تربیتی کمان، جنوبی بحری کمان کا حصہ ہیں۔ کویت پہلا ٹریننگ اسکواڈرن

ون ٹی ایس کی تعیناتی کا مقصد تربیت یافتہ افراد کو سمندر اور بندرگاہوں سے واقفیت کے مختلف ارتقاء سے روشناس کرانا ہے۔ موجودہ تعیناتی تربیت حاصل کرنے والوں کو ہمارے سمندری پڑوس میں  دوست ممالک کے ساتھ ہندوستان کے سماجی سیاسی، فوجی اور سمندری روابط سے روشناس کرانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

۔

بھارتی بحریہ نے سمندر میں تعینات جنگی جہازوں پر یوگا کی مشق کی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago