عالمی

متحدہ عرب امارات میں کوروناوائرس کی تمام پابندیاں ختم

دبئی،07نومبر(انڈیا نیریٹو)۔

متحدہ عرب امارات میں ڈھائی سال پہلے کورونا وبا کے بعد عائد کی گئیں تمام پابندیاں اور احتیاطی تدابیر ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔اماراتی حکومت کی جانب سے اتوار کو کیے گئے اعلان کے مطابق عبادت گاہوں، مساجد سمیت تمام کھلی اور بند سہولتوں میں ماسک اختیاری ہوں گے۔تاہم اسپتال اور صحت کے مراکز میں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔

امارات حکومت کے اعلان کے مطابق امارات میں کورونا پابندیاں خاتمے کے نئے احکامات کا اطلاق پیر7 نومبر کو صبح 6 بجے سے ہوگا۔ عوامی سہولیات اور حکومتی اداروں میں داخلے کے لیے امارات کی کوویڈ الحسن ایپ پر گرین پاس کی ضرورت نہیں رہی۔خیال رہے کہ کوویڈ منفی ٹیسٹ کے بعد الحسن ویب پر گرین پاس ظاہر ہوتا رہا ہے۔

Aamnah Farooque

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago