عالمی

پاکستان میں ہندوؤں پر مظالم کا ہتھیار بنا توہین مذہب قانون، جانئے کیا ہے وجہ؟

اسلام آباد، 24 اگست (انڈیا نیرٹیو)

پاکستان میں ہندوؤں پر مظالم کا سب سے بڑا ہتھیار توہین مذہب قانون ہے۔ ملک میں ہندوؤں سمیت اقلیتوں پر مظالم، جبری تبدیلی مذہب اور قتل کے واقعات مسلسل ہو رہے ہیں۔

توہین مذہب قانون ملک میں اقلیتوں پر مظالم ڈھانے کا سب سے بڑا ہتھیار بن کر سامنے آیا ہے۔ حال ہی میں حیدرآباد میں اس سے متعلق ایک فرضی کیس میں ہندو برادری کے اشوک کمار کو نہ صرف ایک پرتشدد ہجوم نے نشانہ بنایا بلکہ پولیس نے اسے گرفتار بھی کر لیا۔

پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق 2021 میں ملک بھر میں توہین مذہب کے الزام میں 585 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ مذہبی بنیادوں پر احمدیہ برادری کے خلاف 100 سے زائد مقدمات درج کیے گئے۔ ان میں سے تین اقلیتوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

صوبہ پنجاب میں جبری تبدیلی مذہب کے واقعات میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔ 2020 میں 13  تو، 2021 میں ایسے 36 واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ گزشتہ سال بھی سندھ کے مختلف علاقوں میں تبدیلی مذہب کے واقعات سامنے آئے تھے اور ہندو اور عیسائی سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago