Categories: عالمی

مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ، 3 ہلاک اور 8 زخمی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
منگل کو امریکی ریاست مشی گن کے ایک اسکول میں ایک طالب علم نے فائرنگ کر دی۔ اس میں تین طلبا کی موت ہو گئی ہے جب کہ آٹھ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آکلینڈ کاؤنٹی کے انڈر شیرف مائیک مک کابے نے کہا کہ تفتیش کار اس فائرنگ کے پیچھے محرکات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ ملزم طالب علم نے پولیس کے سامنے کچھ بھی قبول نہیں کیا اور وکیل کا مطالبہ کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آکلینڈ کاؤنٹی کے پراسیکیوٹر کیرن میکڈونلڈ نے ایک بیان میں کہا کہ جلد ہی مکمل چیک کرکے ان ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، تاکہ سخت سزا دی جا سکے۔ کئی طلباء نے اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago