Categories: عالمی

کرشنا وادی سیکٹر میں پاکستانی فوج کی بھاری فائرنگ

پونچھ ، 02 فروری (انڈیا نیرٹیو)

پاک فوج نے اپنی مذموم سرگرمیاں جاری رکھتے ہوئے پونچھ ضلع کے وادی کرشنا سیکٹر میں بغیر کسی اشتعال انگیزی کے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کی۔

منگل کی شب 2 بجکر 15 منٹ پر پاکستانی فوج نے سب ڈسٹرکٹ مینڈھر کے لائن آف کنٹرول پر کرشنا ویلی سیکٹر میں رہائشی علاقوں اور بھارتی چوکیوں پر فائرنگ کی۔ بھارتی فوجیوں نے بھی پاکستانی گولہ باری کا بھرپور جواب دیا۔ دونوں طرف سے گولہ باری جاری ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ بھارت کی جوابی کارروائی میں پاکستانی فوج کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم اس گولہ باری میں ہندوستان کو کسی طرح کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

دوسری طرف ، پاک فوج کی جانب سے گولہ باری کی وجہ سے لائن آف کنٹرول کے ساتھ جنگلات میں آگ لگی ہے اور یہ آگ پاکستان کی سرزمین سے ہوتی ہوئی ہندوستان کی سرحد کی طرف بڑھ رہی ہے۔ فوج کی جانب سے بھارت کی جانب تیزی سے پھیل رہی آگ کو روکنے کے لیے کوششیں شروع کردی گئیں ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago