Categories: عالمی

پاکستان نے ایک بار پھر کشمیر کا راگ الاپا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اسلام آباد ، 26 مارچ (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہندوستان کے ساتھ امن مذاکرات کے تناظر میں ایک بار پھر پاکستان نے کشمیر کاراگ الاپاہے۔ اس بار پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل ہونے تک جنوبی ایشیامیں امن قائم نہیں ہوسکتا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قبل ازیں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی امن مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔ہندوستانی وزارت خارجہ مستقل طور پر یہ کہتی رہی ہے کہ جموں وکشمیر ملک کا اٹوٹ اور لازم و ملزوم حصہ ہے اور یہ ہمسایہ ملک پر منحصر ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات کیسے رکھنا چاہتا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے علوی کا کہنا تھا کہ ہم اچھے ارادوں کے ساتھ بات چیت میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں ، لیکن ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہیں سمجھا جانا چاہئے۔ علوی نے کہا کہ پاکستان نہ صرف اپنی علاقائی سالمیت کے تحفظ کی پوری طرح اہلیت رکھتا ہے بلکہ کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینا جانتا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago