عالمی

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے ہندوستان سمیت 12 ممالک کے 66 شہریوں کو محفوظ نکالا

ریاض (سعودی عرب)، 23 اپریل(انڈیا نیرٹیو)

 سعودی عرب نے تشدد سے متاثرہ سوڈان سے 12 ممالک کے 66 شہریوں کو محفوظ نکال لیا ہے۔ ان میں کچھ ہندوستانی شہری بھی شامل ہیں۔ ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے سعودی عرب ہم منصب سے اس بارے میں بات کی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو سوڈان میں سیکورٹی صورت حال کا جائزہ لیا تھا۔یاد رہے کہ سوڈان 15 اپریل سے خرطوم اور دیگر علاقوں میں سوڈانی فوج اور آر ایس ایف کے درمیان مہلک مسلح جھڑپوں کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ سوڈان کی وزارت صحت کے مطابق، جمعہ تک، اس تشد میں 400 سے زائد افراد ہلاک اور تقریباً 3500 زخمی ہو چکے ہیں۔

واضح  ہو کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو سوڈان میں سیکورٹی صورت حال کا جائزہ لیا تھا۔یاد رہے کہ سوڈان 15 اپریل سے خرطوم اور دیگر علاقوں میں سوڈانی فوج اور آر ایس ایف کے درمیان مہلک مسلح جھڑپوں کا مشاہدہ کر رہا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago