Categories: عالمی

چین سے متعلق معاملات دیکھنے کے لیے سی آئی اے کا چائنا مشن سینٹر قائم

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>چین سے متعلق معاملات دیکھنے کے لیے سی آئی اے کا چائنا مشن سینٹر قائم</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
واشنگٹن،08اکتوبر(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چین کو 21ویں صدی میں امریکا کے لیے سب سے بڑا جغرافیائی و سیاسی خطرہ قرار دیتے ہوئے چین سے متعلق معاملات دیکھنے کے لیے اعلیٰ سطح کا خصوصی چائنا مشن سینٹر قائم کردیا ہے۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ڈائریکٹر سی آئی اے ولیم برنز نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے چین سب سے بڑا خطرہ ہے۔ چائنا مشن سینٹر کا مقصد چین کی جانب سے درپیش عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے۔ سی آئی اے کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کو خطرہ چینی حکومت سے ہے، چینی عوام سے نہیں۔ولیم برنز کے مطابق روس، شمالی کوریا اور ایران پر ہماری توجہ برقرار رہے گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago