Categories: عالمی

موسمیاتی کانفرنس، توالو کے وزیرخارجہ نے منفرد انداز میں کیا خطاب

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
گلاسگو،11نومبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
گلاسگو میں عالمی موسمیاتی کانفرنس جاری ہے، برٹش کامن ویلتھ میں شامل ملک توالو (<span dir="LTR">Tuvalu</span>) کے وزیر خارجہ نے موسمیاتی تبدیلی اور خطرات اْجاگر کرنے کے لیے منفرد انداز اپنایا۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق توالو کے وزیر خارجہ نے سمندر میں گھٹنوں گھٹنوں پانی میں کھڑے ہوکر کانفرنس سے خطاب کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا کہ سطح سمندر میں اضافہ ہورہا ہے، ہم ڈوب رہے ہیں، زیادہ دیر پانی میں کھڑے نہیں رہ پائیں گے۔واضح رہے کہ گلاسگو میں کوپ 26 موسمیاتی معاہدے کے ابتدائی مسودے میں پہلی بار ملکوں سے کوئلے، تیل اور گیس پر دی جانے والی سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ملکوں پر آلودہ گیسوں کے اخراج میں کمی کے حالیہ اہداف کو بڑھانے پر بھی زور دیا گیا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago