Categories: عالمی

چین میں بھارت کے سفیرنے شنگھائی میں بھارتی صنعت کے نمائندوں سے گفتگو کی

چین میں بھارت کے سفیرنے شنگھائی میں بھارتی صنعت کے نمائندوں سے گفتگو کی

چین میں بھارت کے سفیر وکرمMisri نے کل شنگھائی میں بھارتی صنعت کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی۔ٹیکسٹائلز، فارما، الیکٹرانکس، مینوفیکچرنگ،کیمیکلز، آئی ٹی اور بینکنگ وغیرہ جیسے آٹھ سیکٹروں کی نمائندگی کرنے والے 30 سے زیادہنمائندوں نے جنابMisriکے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت کے دوران اس بات پر غور ہوا کہ جو چودہ جغرافیائی سیاسی صورت حال میں کاروباری جوکھم سے کس طرح نمٹا جائے۔

لداخ میں سرحدی کشیدگی کے پیش نظر بھارت نے چین سے سرمایہ کاری کے لیے پچھلے سال اپنی انضباطی ضرورتیں سخت کردی تھیں اور 200 سے زیادہ چینی Apps پر پابندی عائد کردی تھی،جو بھارت کی یکجہتی، اقتدار اعلیٰ بھارت کے دفاع، ملک کی سلامتی اور پبلک آرڈر کے لیےنقصاندہ خیال کئے گئے تھے۔

کووڈ-اُنیس عالمی وبا کی وجہ سے عالمی تجارتی سرگرمیاں بھی ماند پڑ گئی تھیں۔بھارت جن بیشتر اشیاکی برآمدات کرتا ہے، ان میں کپاس، تانبا اور ہیروں کے علاوہ قدرتی قیمتی نگینے شامل ہیں۔ کافی عرصے تک یہ خام سامان پر مبنی اشیاچینی برآمدات، جن میں شہری، بجلی سے متعلق آلات، ٹیلی کام، نامیاتی کیمیکلز اور کھاد وغیرہ شامل ہیں کی وجہ سے زیادہ ماند رہیں۔ بھارت چین پر لگاتار اس بات کے لیے زور دیتا رہا ہے کہ وہ اپنی یقین دہانی پر برقرار ہے، تاکہ بھارت کی بیشتر زرعی پیداوار اور سیکٹروں کے لیے مارکیٹرسائی کی رکاوٹیں دور ہوسکیں، جہاں بھارت کو دواسازی، آئی ٹی،ITESوغیرہ پر چین کے مقابلے زیادہ برتری حاصل ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago