Categories: عالمی
مرکزی وزیر ہردیپ ایس پوری کا ولادی ووسٹوک میں منعقد ہورہے چھٹے مشرقی اقتصادی سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے روس کا دورہ
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">31<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">/اگست<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2021 ۔ پٹرولیم و قدرتی اور ہاؤسنگ و شہری امور کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری، روس کے وزیر توانائی عالی جناب نیکولے شلگینوو کی دعوت پر ولادی ووسٹوک میں منعقد ہونے والے چھٹے مشرقی اقتصادی فورم (ای ای ایف) سربراہ اجلاس میں حصہ لینے کے لئے ایک سے پانچ ستمبر 2021 تک روس میں ایک آفیشیل اور تجارتی وفد کی قیادت کریں گے۔ پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کی ذمے داری سنبھالنے کے بعد جناب پوری کا یہ پہلا بیرونی دورہ ہوگا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارت کے قابل احترام وزیر اعظم، ای ای ایف سربراہ اجلاس کے اختتامی اجلاس سے ورچول طریقے سے خطاب کریں گے، جس میں روسی صدر عالی جناب ولادیمیر پوتن موجود ہوں گے۔ وزیر اعظم کے ای ای ایف سربراہ اجلاس سے خطاب کے دوران جناب پوری بھی موجود ہوں گے۔ قابل ذکر ہے کہ بھارت کے قابل احترام وزیر اعظم 2019 میں ای ای ایف کے مہمان خصوصی رہے تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اپنے دورے کے دوران وزیر موصوف توانائی کے شعبے میں دو فریقی توانائی تعاون کا جائزہ لینے کے لئے روس کے وزیر توانائی عالی جناب نیکولے شلگینوو اور خطے میں بھارت اور روسی کمپنیوں کے درمیان اشتراک کے معاملے پر تبادلہ خیال کے لئے روس سے مشرقی بعید اور آرکٹک  کے وزیر عالی جناب الیکژئی چیکنکوو کے ساتھ میٹنگیں کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس کے علاوہ روس کے وزیر توانائی کے ساتھ جناب پوری ای ای ایف سے الگ بھارت- روس تجارتی مذاکرات کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ وہ روس میں توانائی کے شعبے کی بڑی کمپنیوں کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کریں گے، جن میں روسنیفٹ، گیزپروم نیفٹ اور سیبور شامل ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارت اور روس کے درمیان توانائی کے تعلق سے مضبوط اور بڑھتا ہوا دو فریقی تعاون ہے، جو کہ دونوں ملکوں کے درمیان خصوصی اسٹریٹیجک شراکت داری کا کلیدی ستون ہے۔ روس، بھارتی اور گیس کمپنیوں کے لئے سب سے بڑا سرمایہ کاری مرکز ہے۔ بھارت کی سرکاری زمرے کی کمپنیوں میں مشرق بعید اور مشرقی سائیبریا سمیت روس میں تقریباً 16 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ یہ سرمایہ کاری سکھالن-1، ونکور اور ٹاس- یریاخ جیسے تیل اور گیس جیسے اثاثہ جات میں کی گئی ہے۔ روس بھی بھارت کے تیل اور گیس کے شعبے میں سب سے زیادہ سرمایہ کرنے والا ملک ہے اور بھارت، بھارت کے تیل اور گیس کے شعبے میں روسی کمپنیوں کی مزید سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کررہا ہے، بالخصوص گیس بنیادی ڈھانچہ اور ای اینڈ پی شعبے میں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago