Categories: عالمی

کیا پاکستان جلد ہوگا دیوالیہ ؟ پاکستان کے پاس ملازمین کو دینے کے لیے پیسے بھی نہیں

پاکستان نے سعودی عرب سے چار فیصد سود پر تین ارب ڈالر کا قرض لیا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے 4 فیصد شرح سود پر تین ارب ڈالر کا قرضہ لیا ہے۔ نقدی کی کمی کا شکار پاکستان نے اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے سعودی عرب سے امداد مانگی تھی۔ مرکزی بینک کے اعداد و شمار کی بنیاد پر پاکستان کے کل مائع غیر ملکی ذخائر 22,498 ارب ڈالر ہیں۔

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مالی امداد وزیر اعظم عمران خان کے ریاض کے دورے اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ بات چیت کے ایک ماہ سے زیادہ عرصے کے بعد  ملی ہے۔ مذاکرات کے بعد سعودی عرب نے پاکستان کو 4.2 بلین ڈالر کی امداد فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی جس میں سے 3 بلین ڈالر پاکستان کے مرکزی بینک میں بطور ڈپازٹس منتقل کیے جانے تھے۔

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ اور محصول شوکت ترین نے تصدیق کی ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے مالیاتی مشیر شوکت ترین نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں اس کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور مملکت سعودی عرب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے یہ قرضہ پاکستان کو ایک سال کے لیے 4 فیصد شرح سود پر پیکیج کی شرائط کے تحت ملا ہے جس پر گزشتہ ماہ دستخط ہوئے تھے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago