Urdu News

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کی سربراہ کانفرنس

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کی سربراہ کانفرنس

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کی سربراہ کانفرنسایس. سی او  شراکت دار ملکوں میں ہنر مندی کی تربیت اور کاروباری افراد کی نئی نسل کے ذریعے صلاحیتوں کی تعمیر پر سیمینار. ہنر مندی کے فروغ اور چھوٹے کاروبار کی وزارت (ایم ایس ڈی ای) کل حیات ریجنسی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کے شراکت دار ملکوں کے درمیان ہنر مندی کی تربیت. اور کاروباری افراد کی نئی نسل کی پرورش کر کے صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کے مقصد سے ایک سیمینار کا اہتمام کر رہی ہے۔ سیمینار میں، بھارت صحت، تعلیم، ہنر مندی، آئی ٹی وغیرہ کے مختلف شعبوں میں ڈیجیٹل تبدیلی کے بارے میں اپنے بہترین طور طریقوں کو مظاہرہ کیا جائے گا.  ان شعبوں پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے گی جنہوں نے وبائی امراض کے دوران. عوام کو درپیش فلاحی چیلنجوں کو پورا شنگھائی تعاون تنظیم کرنے میں مدد کی تھی۔

.صلاحیت سازی میں بہترین طور طریقوں سے  واقف کرانے کا موقع ملے گا

اس کے علاوہ، ایک اجلاس اور ہوگا جس میں ڈیجیٹل تبدیلی اور صنعت اور ہنر مندی  پر مبنی تعلیم کے درمیان رابطوں پر روشنی ڈالی جائے گی.  تاکہ مختلف شعبوں جیسے صحت، تعلیم،  ہنر مندی، آئی ٹی وغیرہ کے زمرے میں کامیابیوں. اور سیکھنے کے بارے میں مزید بیداری پیدا کی جا سکے۔ کووڈ وبائی امراض کے دوران عوام کو درپیش فلاحی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے. اس اجلاس میں اس بات پر بھی مذاکرات شروع کیے جائیں گے. کہ ایس سی او  کے شراکت دار ممالک میں ڈیجیٹل انضمام کے لیے اداروں کو کس طرح منسلک کرنے. اور اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرنے کی ضرورت ہے۔

اس سے بھارت کو صلاحیت سازی میں بہترین طور طریقوں سے  واقف کرانے کا موقع ملے گا. اور ایس سی او کے دیگر رکن ممالک کو بھی اسی طرح کے پروگرام شروع کرنے کی ترغیب ملے گی۔ شنگھائی تعاون تنظیم ایک مستقل بین حکومتی بین الاقوامی تنظیم ہے. جس کے آٹھ ارکان چین، بھارت، روس، پاکستان، قزاخستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی کو مضبوط بناتے ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کی سربراہ کانفرنس.

سیمینار کا فوکس آئی ٹی پلیٹ فارمز، ابھرتے ہوئے چھوٹے کاروباری اداروں کے اقدامات اور رجحانات کے استعمال پر مہارت کی بنیاد پر صلاحیت سازی کے ذریعے خواہشمند کاروباریوں. اور چھوٹے کاروباروں کی صلاحیتوں کو مضبوط کرنا بھی ہوگا۔  ایس سی او کا قیام 2001 میں ہوا تھا. اور بھارت نے 2017 میں رکن بننے سے پہلے 2005 میں ایک مبصر ملک کے طور پر اس کے ساتھ اپنی وابستگی کا آغاز کیا۔  اس کے ترقیاتی پروگراموں میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز اور دیگر ایس سی او  ارکان کے ساتھ اوپن سورس حل کی پیشکش کی ہے۔

ایس سی او  شراکت دار ملکوں میں ہنر مندی کی تربیت. اور کاروباری افراد کی نئی نسل کے ذریعے صلاحیتوں کی تعمیر پر سیمینار

موجودہ عالمی سیاسی گہما گہمی کے درمیان،  بھارت مصنوعی ذہانت.  کلاؤڈ کمپیوٹنگ، مشین لرننگ،  بلاک چین مینجمنٹ، ڈیٹا اینالیٹکس. اور روبوٹکس جیسے شعبوں میں مانگ میں اضافہ دیکھ رہا ہے۔ اس نے اعلیٰ درجے کے ادراک اور سماجی-جذباتی مہارتوں کی مانگ میں اضافہ کیا ہے. جس سے کارکنوں کو مناسب ہنر مندی،  خود کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے. اور دوبارہ ہنر مندی کے موقعوں کے ذریعے اپنی حقیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر آمادہ کیا گیا ہے۔ نتیجے کے طور پر. نئی تعلیم، ہنر مندی. اور کاروباری ماحولیاتی نظام کی تخلیق میں بڑے پیمانے پر ڈیجیٹائزیشن کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔  بھارت عالمی سطح پر مسابقتی افرادی قوت کی تعمیر کے لیے بھی عہد بند ہے. تاکہ بھارت کو دنیا کا ہنرمندی کا مرکز بنایا جاسکے۔

شی جن پنگ کے لیے معیشت ترجیحی شعبہ کیوں نہیں؟ چینی معیشت پر اہم رپورٹ

Recommended