Categories: بھارت درشن

صحافیوں نے بڑے جوش وخروش سے منائی عید ،صغیرامان اللہ نے دی مبارک باد

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>ابوشحمہ انصاری، بارہ بنکی</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
عید کا چاند نظر آتے ہی مسلم کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دینے لگے، عید کی خوشی کا ایسا موقع آیا کہ تمام صحافی عید کی سوٸیاں پیتے نظر آئے۔ ساتھیوں کے ساتھ ایک دسترخان میں رمضان المبارک کے روزے کی وجہ سے تمام پرانے ساتھیوں سے مہینوں ملاقات نہ کر سکا لیکن عید کی خوشی میں تمام صحافی ساتھیوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارک باد دی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایسا بہت کم ہوتا ہے جب صحافی اہل خانہ کے ساتھ ہوتا ہے عید ہو یا دیوالی ہو یا ہولی ایسے موقعوں پر صحافی اکٹھے نظر آتے تھے۔ کورونا کی وبا کی وجہ سے ہم دو سال تک تہوار نہیں منا سکے لیکن دو سال بعد آج ایسا موقع آیا کہ ہمارے صحافی خاندان ہماری رہائش گاہ پر نظر آۓ، یہ ہماری خوش قسمتی تھی کہ آج عید کی خوشیاں پوری صحافی فیملی کے ساتھ بانٹنے کو ملی اور ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago