بھارت کی سب سے بڑی بجلی تیارکرنے والی کمپنی ، سی نے اپریل تادسمبر 2022کے دوران ، 295.4بی یو /ریکارڈ مقدار میں تیارکی ہے ۔ اسی طرح اس نے گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے 11.6فیصد کا اضافہ درج کیاہے ۔ این ٹی پی سی نے آزادانہ بنیاد پر ، اپریل تادسمبر 2022کے دوران ، 254.6بی یو تیارکی ہے اوراس طرح اس نے گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے 16.1فیصد کااضافہ درج کیاہے ۔
کوئلہ کے پلانٹس نے مالی سال 23میں 9ماہ کی مدت کے لئے 73.7کا پی ایل ایف درج کیاہے ۔ کی غیرمعمولی اورشاندار کارکردگی ، این ٹی پی سی کے انجینئروں ، کارروائی جاتی اور کام کاج اوربندوبست سے متعلق طورطریقوں اوراین ٹی پی سی کی مہارت کا بین ثبوت ہے ۔
اس کے علاوہ ، نے محدود استعمال والے کوئلہ کے شعبے میں 14.6ملین میٹرک ٹن پیداوار کی حصولیابی کرکے شاندار اورغیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے ۔اس طرح اس نے گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے 51فیصد کا اضافہ درج کیاہے ۔
سی گروپ کی نصب شدہ صلاحیت 70824میگاواٹ ہوگئی ہے ۔ حال ہی میں ، کمپنی نے 3گیگاواٹ قابل تجدید توانائی تیارکرنے کے نشانے سے تجاوز کرلیاہے ۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…