مدھیہ پردیش اردو اکادمی نے محکمہ ثقافت کے کیلنڈر میں نشان زد ضلع ہیڈ کوارٹرس پر منعقد ہونے والی اپنی ضلع وار سرگرمی “سلسلہ” کا تاریخ وار کیلنڈر تیار کیا ہے. جس کا رسم اجراء وزیر ثقافت و سیاحت محترمہ اوشا ٹھاکر کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
وزیر ثقافت محترمہ اوشا ٹھاکر نے اس طرح ریاست کے سبھی ادیبوں، فنکاروں اور شاعروں تک پہنچنے کے لیے اردو اکادمی کی اس کوشش کی تعریف کی اور ضلع وار پروگراموں کے انعقاد میں تعاون کرنے والے ضلع کوآرڈینیٹرس کو اپنی طرف سے نیک خواہشات ارسال کیں۔
اردو اکادمی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نصرت مہدی نے بتایا کہ ضلع وار پروگرام منعقد کرنے کا مقصد ریاست کے سبھی ضلعوں، تحصیلوں،بلاکوں اور گاؤوں کے ادیبوں، فنکاروں اور شاعروں کی شمولیت کو یقینی بنانا ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…