دوردرشن نے اپنے آنے والے میگا شو ’سوراج‘ کا پرومو لانچ کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہندوستان کی آزادی کے 75 ویں سال میں جب ملک عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی بصیرت افروز قیادت میں ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ منا رہا ہے، دور درشن بھی ہندوستان کے پبلک سروس براڈکاسٹر کے طور پر اپنے مینڈیٹ کو پورا کرتے ہوئے متعدد نئے اعلیٰ معیار کے سیریل کے آغاز کے ساتھ ”نئے بھارت کا نیا دور درشن“ کے تھیم پر مبنی ایک بڑی تبدیلی سے گزر رہا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دوردرشن ”سوراج- بھارت کے سوتنترتا سنگرام کی سمگرا گاتھا“ کے عنوان سے ایک میگا تاریخی شو نشر کرنے والا ہے۔ شو کی تعارف کے طور پر، مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات اور نوجوانوں کے امور و کھیل، جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر کے ذریعہ آج آکاشوانی بھون، نئی دہلی میں منعقدہ ایک پروگرام میں اس کا پرومو لانچ کیا گیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سوراج کو 14 اگست 2022 کو ڈی ڈی نیشنل پر ہندی میں اور اس کے بعد دور درشن کے علاقائی نیٹ ورک پر ٹیلی کاسٹ کے لیے کئی علاقائی زبانوں میں لانچ کیا جانا ہے۔ اس کا آڈیو ورژن آل انڈیا ریڈیو نیٹ ورک پر بھی نشر کیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پرومو لانچ کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے، اطلاعات و نشریات اور نوجوانوں کے امور و کھیل کے مرکزی وزیر، جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ ”پرومو نہ صرف اس کی ایک جھلک ہے جس کا تصور آزادی کی جدوجہد کے دوران کیا گیا تھا بلکہ یہ اس بات کی بھی ایک جھلک ہے کہ نئے انڈیا کا نیا دور درشن کیسا ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ چترہار سے لے کر سماچار تک ڈی ڈی کے پروگراموں میں معیار ہوتا تھا۔ وزیر نے مزید کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ آنے والے سالوں میں اس میں مزید اضافہ کیا جائے۔ انھوں نے کووڈ-19 عالمی وبا کے باوجود اپنا کام جاری رکھنے کے لیے سوراج کی تحقیق اور مشاورتی ٹیم کی کوششوں کی تعریف کی۔ انھوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ 10 زبانوں میں سوراج کا ٹیلی کاسٹ سب کے لیے اس کی رسائی کو بڑھا دے گا۔ وزیر نے کامیاب لانچ پر دور درشن اور آل انڈیا ریڈیو کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آئی اینڈ بی کی وزارت کے سکریٹری، جناب اپوروا چندرا، جنھوں نے لانچنگ تقریب میں بھی شرکت کی، کہا، ”آزادی کا امرت مہوتسو کے موقع پر، یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ سیریل کے ذریعے ان نوجوانوں کے تعاون کے بارے میں معلوم ہوگا جنھوں نے جدوجہد آزادی میں قربانیاں دیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ پرسار بھارتی اپنے ناظرین کے لیے اس طرح کے اعلیٰ معیار کے سیریل کے ذریعے صحت بخش تفریح ​​<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کے اپنے ہدف کو پورا کر رہی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ممبر، سوراج ایڈوائزری کمیٹی، جناب جواہر لال کول نے اپنے خطاب میں اس نکتے پر زور دیا کہ ہندوستان کی جدوجہد آزادی کے تمام خطوں کے گمنام اور غیر معروف ہیروز کو سوراج کے لیے ان کی عظیم قربانی کے لیے یاد کیا جانا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ سوراج ایڈوائزری کمیٹی کی گہری تحقیق اور مطالعہ نے سیریل کی تیاری کے لیے مواد کو تقویت بخشی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ پرومو سی ای او، پرسار بھارتی اور ڈی جی، دور درشن، جناب مینک کمار اگروال، رکن (فنانس)، پرسار بھارتی، جناب ڈی پی ایس نیگی، ڈی جی، اے آئی آر، جناب این وی ریڈی اور دیگر معززین کی موجودگی میں لانچ کیا گیا۔ اپنے اعلیٰ تکنیکی پیداواری معیار اور ایک متاثر کن بیانیہ کے ساتھ، سوراج یقینی طور پر ہر ہندوستانی کے دل کو فخر سے بھر دے گا!
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago