تہذیب و ثقافت

تاجکستان میں ہر جگہ جشن نوروز

تاجکستان میں ان دنوں ہر جگہ جشن نوروز منایا جا رہا ہے۔یوں تو 21مارچ سے اس کاباضابطہ آغاز ہوتا ہے لیکن یہاں کے تعلیمی اداروں ،یونیورسٹیوں، کالجوں اور اسکولوں میں تعطیل کی وجہ سے دو تین روز قبل ہی اس جشن کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ 18مارچ2023کو تاجک نیشنل یونیورسٹی ، دوشنبہ میں جشن نوروز کا انعقاد عمل میں آیا۔یہ جشن میرے لیے بہت ہی یادگار رہا۔
تصویر: اساتذہ اور اسٹوڈینٹس کے ساتھ ۔
Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago