کامنا پرساد : بہار کی قابل فخر بیٹی نے کچھ اس طرح یاد کیا بہار کو

تو فخرِ ہند دہر میں صد احترام ہے

عرضِ  بہار تیرا زمانے میں نام ہے

گوتم نے بھی دیا ہےیہیں  سے پیام ِحق

تو  اتحاد و  امن اہنسا  کا دھام ہے

ہے جگ میں بے مثال تیرے کسبِ فیض سے

چانکیہ چندرگپت کی حکمت جو عام ہے

کنداکیا اشوک نے اور شیر شاہ نے

تاریخِ  عہد ِ زریں  میں تیرا جو نام ہے

اس خاک سےہی پائی مہاویر نے جِلا

کتنا بلند و بالا یہاں کا مقام ہے

تو تخت بن گئی گرو گووند سنگھ کا

ایثار کی زمیں ہے تو  دار السلام ہے

وہ یحییٰ منیری ہوں یا بیدل ہوں یا  کی فرد

وابستہ تیرے نام سے ان سب کا نام ہے

عرفان و آگہی کا یہ مرکز ہے کامنا

اس خطہء عظیم کو میرا سلام ہے

عرضِ  بہار تیرا  زمانے میں نام ہے

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago