تہذیب و ثقافت

بھاگلپورمیں مسلم کمیونٹی کے لوگ 34 سال سے مندروں میں بجارہے ہیں شہنائی

ملک بھر میں ابھی  نوراتری کی دھوم ہے۔ درگا کی پوجا پوری عقیدت کے ساتھ کی جارہی ہے۔اس دوران ایک انوکھا منظر نظر آیا ہے جہاں ہندوؤں کے ساتھ شکتی پوجا میں مسلمانوں کی بھی شمولیت نظر آ رہی ہے۔

 بھاگلپور کے بدھناتھ مندر میں نوراتری میں درگا  پوجا کے دوران گزشتہ 34 سالوں سے ملک کے مشہورشہنائی نواز استاذ الیلا خان بھی بھاگلپور میں شہنائی بجا چکے ہیں۔ ہر روز درگا پوجا کے دوران مندر احاطے میں صبح 5 بجے سے 7 بجے تک اور شام 5 بجے سے 7 بجے تک شہنائی بجا کر  درگا پوجا میں شریک ہوتے ہیں۔ ا?س پاس کے لوگ درگا پوجا کے وقت انہیں کے شہنائی بجا نے سے جاگتے ہیں۔

شہنائی  نوا ز بھی شہنائی کے ذریعے پوریا، یمن، بھیرواوردرگا کا راگ بجا کر درگا  کو خوش کرنے میں مصروف ہیں۔ استاد  الیلا خان کے چھوٹے بھائی نزاکت حسین جن کی نگرانی میں بھاگلپور میں شہنائی   کا پروگرام جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 2017 میں ان کے بڑے بھائی الیلا خان کے انتقال کے بعد ان کے بہنوئی ساجد حسین، بڑے بھائی جمیر حسین اور بھتیجے اعظم حسین کے ساتھ درگا پوجا میں شہنائی بجا رہے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago