پی ایم مودی نے والمیکی جینتی پر مہارشی والمیکی کو خراج تحسین پیش کیا

نئی دہلی، 20 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو والمیکی جینتی کے موقع پر مہارشی والمیکی کو یاد کیا۔وزیر اعظم مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا، " میں والمیکی جینتی کے خصوصی موقع پر مہارشی والمیکی کو نمن کرتا ہوں۔ اپنے بھرپور ماضی اور شاندار ثقافت کو آگے بڑھانے میں ان کی اہم شراکت یاد گارہے۔ سماج کو بااختیار بنانے پر ان کا زور ہمیں متاثر کرتا رہتا ہے۔

I bow in reverence to Maharishi Valmiki on the special occasion of Valmiki Jayanti. We recall his seminal contributions towards chronicling our rich past and glorious culture. His emphasis on social empowerment keeps inspiring us. pic.twitter.com/Q9NMTEkzwt

— Narendra Modi (@narendramodi) October 20, 2021

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago